جامعہ جعفریہ جنڈ کا تعلیمی معیار

جامعہ جعفریہ جنڈ کے طلاب کی تعداد اور تعلیمی معیار کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سال جامعہ کو شیعہ وفاق المدارس کے امتحانی مرکزکے طور پر انتخاب کیا گیا ہے۔ جامعہ کے طلاب کرام مختلف درجات کے امتحانات دینے میں مشغول ہیں۔